45MM ایپل واچ سیریز 9، 45 ملی میٹر۔ تقریباً نئی استعمال شدہ۔ بیٹری 98%۔ اصل باکس، چارجر اور اسٹریپ سب موجود ہیں۔ آخری قیمت 600 رکھی گئی ہے۔ کیس سائز: 45 ملی میٹر حالت: استعمال شدہ سیریز: ایپل واچ سیریز 9 رنگ: سیاہ