GPS
ایپل واچ صاف ستھری جنریشن 3 سائز 38
کالا رنگ اس کا سلیکون اسٹریپ اصلی ہے جس میں دو سائز ہیں، لمبا اور چھوٹا، اور اس کے ساتھ اصلی چارجر بھی ہے بیٹری کی فیصد 97 ہے
کنیکٹیویٹی: GPS
رنگ: سیاہ
کیس سائز: 38 ملی میٹر
سیریز: ایپل واچ سیریز 3
حالت: استعمال شدہ