NEW
ماڈل: Apple Watch SE 3 تیسری جنریشن
سائز: 40mm
ماڈل: A3324
صرف GPS
گھڑی مجھے تحفہ میں ملی تھی، میں نے اسے کھولنے کے بعد پہن کر دیکھا تو 40mm کا سائز مجھ پر بڑا نکلا، اسے پہنا نہیں گیا اور نہ ہی آئی فون سے کنیکٹ کیا گیا ہے
فروخت کی وجہ: تحفہ تھا اور سائز مجھے مناسب نہیں آیا
حالت: نیا
کنیکٹیویٹی: GPS
کیس سائز: 40 ملی میٹر
رنگ: چاندی رنگ
سیریز: ایپل واچ SE 3