2024 استعمال شدہ
آٹومیٹک گیئر
پٹرول
مائلیج: 56 کلومیٹر
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہماری طرف سے 2024 FAW کی دو گاڑیاں دستیاب ہیں
باڈی ایجنسی اور ڈیلر کی وارنٹی کے تحت
ایک کی مائلیج 56 اور دوسری کی 60 ہے
گاڑی تقریباً نئی ہے، سفید اور سیاہ رنگوں میں دستیاب ہے