LT 2013 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 309 ہزار کلومیٹر یا زیادہ مالیبوں 2013 برائے فروخت، 309000 میل۔ گاڑی صاف ہے اور اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ میں نے ابھی اس کی دیکھ بھال کی ہے۔