بی ایم ڈبلیو سیریز VII 2025 استعمال شدہ
آٹومیٹک گیئر
پٹرول
مائلیج: 21 کلومیٹر
BMW 2025 735 i
21 ہزار کلومیٹر چل چکی ہے، بڑھ سکتی ہے
تمام سروسنگ ایجنسی سے کروائی گئی ہے
گاڑی پر باڈی پر فل بی بی ایف اور ہیٹ انسولیشن موجود ہے
گاڑی میں کوئی خرابی نہیں ہے