ٹرک اور بھاری مشینری بھاری مشینری جرمنی میں تیار کردہ 2 انچ کا واٹر پمپ فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ پمپ کا شافٹ بالکل صاف ہے، پمپ بہت اچھی حالت میں ہے، قیمت مناسب رکھی گئی ہے اور بولی کے لیے کھلا ہے۔