ٹویوٹا لینڈ کروزر 70 سیریز ربع 2019 استعمال شدہ
مائلیج: 142 کلومیٹر
سٹینڈرڈ 2019 ربع جیپ فروخت کے لیے
2021 لائنر فیکٹری فٹڈ
باڈی فیکٹری ہے سوائے آخری تصویر میں جو نشان ہے
انجن فیکٹری ہیں
مائلیج 140
دوسرا مالک
تمام چابیاں موجود
تمام لوازمات موجود
بولی 84
رابطہ بذریعہ فون کال