لیکزس ای ایس 2023 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 70 کلومیٹر السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Lexus برائے فروخت ماڈل 2023 صرف 70 ہزار کلومیٹر چلی ہے ماشاء اللہ گاڑی اچھی ہے رابطہ نجی طور پر کریں