ہونڈا اکورڈ 2010 استعمال شدہ
آٹومیٹک گیئر
پٹرول
مائلیج: 156 کلومیٹر
اکارڈ 2010 دوسرا مالک
گاڑی صاف ستھری سپرے کی ہوئی ہے 156 میل چلی ہوئی ہے
گاڑی میں کوئی مسئلہ نہیں ہے چیسس، ایئر بیگ، انجن، گیئر سب چیک کروا سکتے ہیں
باہر سے 2012 ماڈل میں تبدیل کیا گیا ہے
اب تک 22 کی بولی لگی ہے اور جلد فروخت ہونے والی ہے