سیب کے سبز رنگ کا کوئیکر، جامبو سائز، صحت بہترین، پر مکمل اور ترتیب وار، عمر دو ماہ اور کچھ دن، خود کھانا کھانے پر مکمل انحصار کرتا ہے اور ابھی بھی دودھ قبول کرتا ہے بہت زیادہ پالتو اور ہاتھ پر چڑھتا ہے اور اڑان کی ابتدا ہے