اوپو 5G راؤٹر صاف ستھرا زین کمپنی کا ہے اور تمام سمز کو سپورٹ کرتا ہے سم انلاک کر دیا گیا ہے اور سم کا نمبر موجود ہے 250 ریال اور بات چیت ممکن ہے مکہ _ جدہ حالت: استعمال شدہ