مکمل لوازمات کے ساتھ لیپ ٹاپ، بہت صاف ستھرا چارجر کے ساتھ بہترین بیٹری جو پورا دن چلتی ہے پڑھائی کے لیے موزوں ہے فروخت کی وجہ یہ ہے کہ مجھے یہ تحفہ میں ملا ہے اور مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے